ماں
Ansari Zaid Ahmad 2003 (Bhiwandi)
اے ماں میں تجھے ڈھونڈوں کہاں کہاں
تیری ممتا، تیرا پیار میں اب پاؤ کہاں
تیرے دم سے تھی میری زندگی میں خوشیاں بے شمار
تیرے جانے سے میں خوشیاں اب پاؤ کہاں
اے ماں میں تجھے
تیری ممتا، تیرا پیار
یوں تو دنیا میں ہے روشنی کے ذرائع بے شمار
تیرے جانے سے بجھا دیا میں جلاؤ اب کہاں
اے ماں میں تجھے
تیری ممتا، تیرا پیار
پیار و محبت دینے کو ہے لوگ ہزاروں بے شمار
مگر تیری ممتا کا پیار میں پاؤ اب کہاں
اے ماں میں تجھے
تیری ممتا، تیرا پیار
مشکلوں اور آفتوں میں ڈوبا ہوا ہوں بے شمار
تیری مدد و ہمت اپنے اندر لاؤ اب کہاں
اے ماں میں تجھے
تیری ممتا، تیرا پیار
تیری صورت پے تھی رحمت خدا کی بے شمار
وہ حسین چہرہ میں دیکھوں اب کہاں
اے ماں میں تجھے
تیری ممتا، تیرا پیار
زندگی نے رُلا کر تھکا کر دم توڑ کر رکھ دیا بے شمار
اس مشکل گھڑی میں ماں چلی گئی اب کہاں
اے ماں میں تجھے
تیری ممتا، تیرا پیار
جب نکلتا گھر سے تو تُو دعائیں دیتی بے شمار
تیرے جانے پر دعائیں میں اب پاؤ کہاں
اے ماں میں تجھے
تیری ممتا، تیرا پیار
نم آنکھیں کہتی ہے آجا میں پیار دونگا بے شمار
تو چلی گئی روتا چھوڑ کر ماں اب کہاں
اے ماں میں تجھے
تیری ممتا، تیرا پیار
دمِ نظم اے زید میں رویا بلکا اس قدر بے شمار
ماں تو نظر آتی ہے مجھے کہاں سے کہاں
اے ماں میں تجھے ڈھونڈوں کہاں کہاں
تیری ممتا، تیرا پیار میں اب پاؤ کہاں
از قلم
Font size:
Written on September 12, 2022
Submitted by za160943 on September 12, 2022
Modified on March 05, 2023
- 1:24 min read
- 0 Views
Quick analysis:
Scheme | |
---|---|
Characters | 2,076 |
Words | 281 |
Stanzas | 10 |
Stanza Lengths | 2, 4, 4, 4, 4, 4, 4, 4, 4, 4 |
Translation
Find a translation for this poem in other languages:
Select another language:
- - Select -
- 简体中文 (Chinese - Simplified)
- 繁體中文 (Chinese - Traditional)
- Español (Spanish)
- Esperanto (Esperanto)
- 日本語 (Japanese)
- Português (Portuguese)
- Deutsch (German)
- العربية (Arabic)
- Français (French)
- Русский (Russian)
- ಕನ್ನಡ (Kannada)
- 한국어 (Korean)
- עברית (Hebrew)
- Gaeilge (Irish)
- Українська (Ukrainian)
- اردو (Urdu)
- Magyar (Hungarian)
- मानक हिन्दी (Hindi)
- Indonesia (Indonesian)
- Italiano (Italian)
- தமிழ் (Tamil)
- Türkçe (Turkish)
- తెలుగు (Telugu)
- ภาษาไทย (Thai)
- Tiếng Việt (Vietnamese)
- Čeština (Czech)
- Polski (Polish)
- Bahasa Indonesia (Indonesian)
- Românește (Romanian)
- Nederlands (Dutch)
- Ελληνικά (Greek)
- Latinum (Latin)
- Svenska (Swedish)
- Dansk (Danish)
- Suomi (Finnish)
- فارسی (Persian)
- ייִדיש (Yiddish)
- հայերեն (Armenian)
- Norsk (Norwegian)
- English (English)
Citation
Use the citation below to add this poem to your bibliography:
Style:MLAChicagoAPA
"ماں" Poetry.com. STANDS4 LLC, 2024. Web. 10 Jun 2024. <https://www.poetry.com/poem/140573/ماں>.
Discuss the poem ماں with the community...
Report Comment
We're doing our best to make sure our content is useful, accurate and safe.
If by any chance you spot an inappropriate comment while navigating through our website please use this form to let us know, and we'll take care of it shortly.
Attachment
You need to be logged in to favorite.
Log In